articles

عورت کی نفسیات – شاہزیب بھٹو

 

عورت کی نفسیات پر جتنا لکھا جائے یقین جانے کم ہی پڑے گا حضرت منٹو کی ٢ سطریں پچھلے دنوں نظروں سے ہو گزریں بس وو دن اور آج کا دن میں ہر دوسری عورت یا لڑکی کی نفسیات کا مشاہدہ کرنا شرو ہو گیا اور حقیقت تو اور اچمبھے کی بات تو یہ ہے ک حضرت منٹو درست فرما گے ہیں .لڑکی یا لڑکا دونوں کا تعلق مختلف جنسوں سے ہے. اگر کوئی لڑکا یا لڑکی یہ کہے کے وو صرف دوست ہیں تو آپ انھے سر ا عام جھوٹا کہنے م کوئی کسر مت اٹھا رکھیے گا کیوں کے وو دونو جھوٹے ہیں . اور وہ یہ جھوٹ شعوری طور پر بول رہے ہیں .در اصل اس جھوٹ کا تعلق ان جھوٹوں سے ہے جو جنسی منافقت پر ایمان لاے ہیں. . عورت کو کمزور اسی لئے کہا گیا ہے کیوں کے وہ دلایل دینے سے محروم رہتی ہے اور جس دن عورت دلایل دینے م کامیاب ہو گئی اس دن مردوں کا حال کیا ہو گا یہ خدا ہی جانتا ہے . اور عورت جب محبّت م ہارتی ہے تو پھر اسے سب لوگ جھوٹے مکّار اور دھوکے باز لگتے ہیں یہاں سے اپ عورت کی بیوقوفی کا اندازہ لگا سکتے ہیں . “اگر دنیا کا ہر مرد ایک سا ہے تو پھر ایک ہی لڑکی ہر مرد سے محبّت کیوں نہی کر لیتی ؟؟”. عورت شاید آج تک محبّت جسے جذبے کو سمجھ نہی پائی اور جو سمجھی وو ہیر ، سسسی ،یا امریتا پریتم کہلائی اور تاریخ کے پننوں پر ہمیشہ ک لئے امر ہو گئی . تو ضروری امر یہ ہے کے عورت صرف شادی کرے یا اسے دوست بنے جو ک اس سے شادی بھیکرے یوں روز روز کی محبّت کر کے کیوں اپنا دل دکھاتی رہیں گی آپ .

Share
Flower
Previous post

HAPPILY EVER AFTER

Foori Mazdoori
Next post

The Game Changer Fori Mazdoori

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

fahad farooq

fahad farooq